id
int64
1
17.5k
parquet_file_name
stringlengths
41
41
text
stringlengths
6
4.35k
transcript
stringlengths
6
4.35k
voice
stringclasses
13 values
audio_bytes_hash
stringlengths
64
64
audio_size_bytes
int64
26.4k
22.3M
timestamp
stringdate
2025-12-03 12:57:37
2025-12-05 00:00:52
error
null
15,495
tts_data_20251204_000403_b37c5910.parquet
کہ ایمنسٹی اسکیم کے بعد جن جائیدادوں کا اعلان نہیں کیا گیا تو ان کے خلاف کارروائی کریں گے ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ ایمنسٹی اسکیم کی مدت ختم ہونے کے بعد بے نامی کمیشن حرکت میں جائے گا انہوں نے کہا کہ ایمنسٹی اسکیم میں جولائی تک توسیع کررہے ہیں جس سے بینکنگ اوقات میں فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔
"کہ ایمنسٹی اسکیم کے بعد جن جائیدادوں کا اعلان نہیں کیا گیا تو ان کے خلاف کارروائی کریں گے۔ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ ایمنسٹی اسکیم کی مدت ختم ہونے کے بعد بے نامی کمیشن حرکت میں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایمنسٹی اسکیم میں جولائی تک توسیع کررہے ہیں، جس سے بینکنگ اوقات میں فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔"
amuch
6c1c1c456021ac9cfc7e119a1cf9bc95cda98cd8fc77cf96de0993128cfb2d31
1,003,200
2025-12-04T00:04:03.408080
null
15,496
tts_data_20251204_000403_b37c5910.parquet
یہ بھی پڑھیں حکومت نے پہلی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم متعارف کروادیایمنسٹی اسکیم میں توسیع سے متعلق مشیر خزانہ نے کہا کہ یہ فیصلہ حکومت نے شبر زیدی کی سفارش پر کیا وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا کہ اسکیم سے اب تک ہزاروں افراد مستفید ہوچکے ہیں جن کی تفصیلات ئندہ چند روز میں جاری کی جائیں گیچیئرمین فیڈرل بیورو ریونیو ایف بی شبر زیدی نے کہا کہ ماضی میں لوگوں کو اندازہ نہیں تھا۔
"یہ بھی پڑھیں حکومت نے پہلی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم متعارف کروادی!ایمنسٹی اسکیم میں توسیع سے متعلق مشیر خزانہ نے کہا کہ یہ فیصلہ حکومت نے شبر زیدی کی سفارش پر کیا۔ وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا کہ اسکیم سے اب تک ہزاروں افراد مستفید ہوچکے ہیں جن کی تفصیلات آئندہ چند روز میں جاری کی جائیں گی۔چیئرمین فیڈرل بیورو ریونیو ایف بی شبر زیدی نے کہا کہ ماضی میں لوگوں کو اندازہ نہیں تھا۔"
dan
78534a99715de83cc2b9f9ffaa4a3d266e54df7d1618164e9b494f05daf55abf
1,464,000
2025-12-04T00:04:03.545103
null
15,497
tts_data_20251204_000403_b37c5910.parquet
کہ حکومت کے پاس ان کی ٹیکس ادائیگی کا کوئی ڈیٹا موجود ہے۔
کہ حکومت کے پاس ان کی ٹیکس ادائیگی کا کوئی ڈیٹا موجود ہے۔
alloy
d2096b35b93493d56f823355f201e968d0c96570f79e9fbb4a970c14e40d5032
177,600
2025-12-04T00:04:03.363327
null
15,499
tts_data_20251204_000403_b37c5910.parquet
کہ اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں روز کی توسیع کی جارہی ہے۔
کہ اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں روز کی توسیع کی جارہی ہے۔
fable
a719e6aebf9302e47eb4562d138ddc40be8e2efbd6802b0d0d393ebefe6045f8
175,200
2025-12-04T00:04:03.400140
null
15,500
tts_data_20251204_000403_b37c5910.parquet
اور اسکیم کے تحت ظاہر کی گئی رقم بینک میں رکھنے کی شرط بھی ختم کی جارہی ہے تاہم مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا۔
"اور اسکیم کے تحت ظاہر کی گئی رقم بینک میں رکھنے کی شرط بھی ختم کی جا رہی ہے تاہم مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا۔"
onyx
95e245bc800c328a3930717834d4506b2d386839541fc4ce2db7b09fb1ab2ca6
448,800
2025-12-04T00:04:03.424436
null
15,501
tts_data_20251204_000403_b37c5910.parquet
کہ اسکیم میں توسیع کا اختیار ان کے پاس ہے نہ ہی فیصل واڈا کے پاس اتوار کو وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اس حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جائے گامشیر اطلاعات کی وضاحت کے بعد فیصل واڈا نے اپنا ٹوئٹ ہی ڈیلیٹ کر دیا۔
"کہ اسکیم میں توسیع کا اختیار ان کے پاس ہے نہ ہی فیصل واڈا کے پاس۔ اتوار کو وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اس حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ مشیر اطلاعات کی وضاحت کے بعد فیصل واڈا نے اپنا ٹوئٹ ہی ڈیلیٹ کر دیا۔"
nova
58eb81ce8cca21199541f76b709e14a3f7193dfbd42bbcfe28d93effbe834d77
770,400
2025-12-04T00:04:03.514109
null
15,502
tts_data_20251204_000403_b37c5910.parquet
یہ بھی پڑھیں حکومت نے پہلی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم متعارف کروا دیواضح رہے۔
"یہ بھی پڑھیں حکومت نے پہلی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم متعارف کروا دی؟ واضح رہے۔"
shimmer
48630d911d7786a7d8ad64f43b78d6f865c43ba26943a0baafd52d154f0602b6
326,400
2025-12-04T00:04:03.433609
null
15,504
tts_data_20251204_000403_b37c5910.parquet
اسی روز بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف کی جانب سے ایمنسٹی اسکیم کی اخری تاریخ میں ممکنہ توسیع کی مخالفت سامنے ئی تھی ئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کیا کہ ایمنسٹی اسکیم میں توسیع کی صورت میں جولائی کو متوقع اجلاس میں پاکستان کا مقدمہ متاثر ہوگا مزید پڑھیں ایمنسٹی اسکیم کے بعد کوئی رعایت نہیں دی جائے گی وزیراعظمپاکستان میں ئی ایم ایف کی ترجمان ٹریسا ڈبن ساشیز نے تصدیق کی کہ ئی ایم ایف ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے حق میں نہیں ہے۔
"اسی روز بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے ایمنسٹی اسکیم کی آخری تاریخ میں ممکنہ توسیع کی مخالفت سامنے آئی تھی۔ آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کیا کہ ایمنسٹی اسکیم میں توسیع کی صورت میں جولائی کو متوقع اجلاس میں پاکستان کا مقدمہ متاثر ہوگا۔ مزید پڑھیں! ایمنسٹی اسکیم کے بعد کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم پاکستان میں آئی ایم ایف کی ترجمان، ٹریسا ڈبن ساشیز نے تصدیق کی کہ آئی ایم ایف ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے حق میں نہیں ہے۔"
verse
7f130741dc0f3833c2f2e7f1cd308e548b4168aec78c8778cb7d73e416ac13ec
1,380,000
2025-12-04T00:04:03.530880
null
15,505
tts_data_20251204_000403_b37c5910.parquet
انہوں نے کہا کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیموں کے نقصانات بہت زیادہ ہیں جس سے ٹیکس دہندگان کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے شفافیت کا پہلو زائل ہوجاتا ہے۔
"انہوں نے کہا کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیموں کے نقصانات بہت زیادہ ہیں جس سے ٹیکس دہندگان کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے، شفافیت کا پہلو زائل ہوجاتا ہے۔"
ballad
ad3a24f3c1fa937c5cdf0f0581aef3e45615d7cc0d450dda61331a4ed3fde3a2
528,000
2025-12-04T00:04:03.502435
null
15,508
tts_data_20251204_000403_b37c5910.parquet
یہ بھی پڑھیں ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمت میں لاکھ روپے تک اضافہاس کے علاوہ ہائلکس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں لاکھ ہزار سے لاکھ ہزار روپے تک بڑھائے گئے ہیںکمپنی کا کہنا ہے۔
"یہ بھی پڑھیں ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمت میں لاکھ روپے تک اضافہ، اس کے علاوہ ہائلکس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں لاکھ ہزار سے لاکھ ہزار روپے تک بڑھائے گئے ہیں، کمپنی کا کہنا ہے۔"
amuch
9e223a43e7f14e5b96a14bd6024dbb6b19e935d8ed309437c133653a389e6d6d
636,000
2025-12-04T00:04:03.587875
null